ٹینک میں مرا ہوا چوہا ملے تو ناپاکی کا حکم کب سے لگے گا

سوال:  اگر ٹینک میں مرا ہوا چوہا ملے تو کب سے ناپاکی کا حکم لگایا جائے گا ۔؟

 جواب:   اگر ٹینک میں چوہا مرا ہواپایا  تو جب تک ہمیں معلوم نہیں تھا  پانی استعمال  کرسکتے  ہیں اگر  پتہ  ہے  تو جس وقت  پتہ چلا ہے اسی وقت  سے ناپاکی  کا حکم لگایا  جائیگا ۔

  ”   جس وقت   کنویں  کا ناپاک  ہونا معلوم   ہوا ہے  اسی وقت  سے ناپاک سمجھیں گے  اس سے پہلے  کی نماز، وضو سب درست   ہے ۔، اگر  کوئی اس پر عمل   بھی کرے تب  بھی درست ہے ” ( بہشتی زیور  : صفحہ  63)   

اپنا تبصرہ بھیجیں