تھوک پاک ہے

فتویٰ نمبر:1089

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

السلام علیکم

مجهے دو سوال پوچهنے ہیں.

تهوک پاک کے یا ناپاک؟اگر پان کی تهوک کپڑوں پر لگ جائے تو دهونا کافی ہوگا یا پاک کرنا ہوگا؟

و السلام

الجواب حامدا و مصليا

  وعلیکم السلام! 

انسان کا لعاب دہن (تھوک) پاک ہے۔ اسی طرح پان کی تھوک بھی پاک ہے۔ کپڑوں پر لگنے کی صورت میں اس کو دھونے یا پاک کرنے کی کوئی شرعی ضرورت نہیں، البتہ نفاست کا تقاضا ہے کہ اس کو دھو لیا جائے۔ 

▪  و سور الادمی و ما یوکل لحمہ طاھر و یدخل فی ھذا الجواب الجنب و الحائض و الکافر (ہدایۃ: ۱/۲)

فقط۔ و اللہ اعلم 

قمری تاریخ: ۲۷ ربیع الاول١٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ: ۵ دسمبر ٢٠١٨

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں