تلک الرسل

تیسرے پارے کا وہ حصہ جو سورہ بقرہ میں شامل ہے ، اس میں چند عقائد واحکام ، تین واقعات اور چار مثالیں ذکر کی گئی ہیں، دوآیات فضائل والی بھی اس میں موجود ہیں۔
شروع کی آیات میں کہاگیا ہے کہ انبیائے کرام کے درمیان آپس میں فرق مراتب ہیں{تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ} [البقرة: 253] لیکن اس بات کو اس طرح بیان نہیں کرنا چاہیے جس سے کسی نبی کی شان میں تحقیر لازم آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں