سوال: ٹی وی دیکھنے ،ستر کھلنے سے ،کپڑے بدلنے سے یا گالی دینے اور آئینہ دیکھنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب : گالی دینا اور ٹی وی دیکھنا سخت گناہ کے کام ہیں ۔ مگر ان سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ ستر کھلنے ،کپڑے بدلنے اور آئینہ دیکھنے سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا ۔