سگے بہن بھائی کو زکوة دے سکتے ہیں؟

سوال: اسلام وعليكم مفتی صاحب سوال ہے کہ زكوة کا اصل مستحق کون کون ہے؟ جیسے اپنے سگے بہن بھائی اور وہ مالی لحاظ سے بہت کمزور ہوں تو ان کو زکوة دی جاسکتی ہے؟ ہم نے سنا ہے کہ جس گھر میں ٹی وی ہو تو وہاں زكوة نہیں لگتی لیکن چونکہ آج کل مزید پڑھیں

کیسٹ یا ٹی وی پر آیت سجدہ سننے پر سجدہ تلاوت کا حکم

سوال:السلام علیکم! اگر کسی سورۃ میں سجدہ کی آیت ہو اور ہم وہ سورۃ کیسٹ یا پھر ٹی وی پر سن رہے ہوں تو ایسے سننے پر سجدہ کرنا ہوگا؟ اور اگر قاری شاگرد کا سن رہے ہوں تب بھی سجدہ ضروری ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی کر دیجئے۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! 1۔ مزید پڑھیں

ٹی وی والے کمرے میں قرآن رکھنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اگر کمرے میں الماری کے اوپر قرآن مجید رکھا ہو اور اسی کمرے میں ٹی وی بھی چلتا ہو تو کیا یہ صحیح ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! اول تو گھر میں گناہ کے آلات مثلاًٹی وی، وی سی آر کا رکھنا ہی جائز نہیں۔تاہم اگر اسی کمرے میں قرآن مزید پڑھیں

ٹی وی کو بیچنا اور اس کی قیمت کو مسجد میں لگانے کا حکم

سوال:اگر کسی کے پاس ٹیلی ویژن ہوتو کیا اس کو بیچناجائز ہے؟اور اس کو بیچ کر اس کی رقم مسجد وغیرہ میں دے سکتے ہیں یااپنے استعمال میں لا سکتے ہیں؟                                                                                                             سائل: محمدعظیم ﷽ الجواب حامدا ومصلیا ٹی وی بلا شبہ  بے شمار دینی اور دنیاوی خرابیوں پر مشتمل ہے اوراس کا غالب استعمال  مزید پڑھیں

ملازمہ کو زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: آج کل ہر گھر میں ٹی وی اور کیبل ہے۔ یہاں تک کے گھروں میں کام کرنے والیوں کے پاس بھی۔ تو کیا ان کو زکوۃ دینا درست ہے ؟ سائل:ام حمزہ رہائش:دھوراجی        الجواب بعون الملک الوھاب  زکوة ہر ضرورت مند مسلمان کا حق ہے  بشرطیکہ کہ وہ صاحب مزید پڑھیں

نیو ورلڈ آرڈر

1992 میں نیو ورلڈ آرڈر کے نام سے  یہودی  فنکاروں  کے دنیا میں ایک نیا نظام  متعارف کرایا ۔، اور جس کی وجہ سے انتہائی  تیزی سے  زندگی  کے ہر شعبے  میں تبدیلی آئی ۔ لوگوں  کی طرز زندگی  کو نئے مذہب  کے سانچے میں ڈھالنا  عالمی اداروں کا ہدف تھا۔لوگوں کا  پہناوا  پہننے کے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ استعمال کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:556 مفتی صاحب !انٹرنیٹ تو ٹی وی سے زیادہ بےدینی کا ذریعہ ہے بلکہ فی الوقت تو انٹرنیٹ ھی اصل برائی  کی جڑ بن چکا ہے  پھر انٹرنیٹ کو ناجائز کیوں نہیں کہا جا تا؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فتاویٰ دارالعلوم دیوبند لکھتے ہیں فی نفسہ انٹرنیٹ لگواناارو اس کو چلانا درست مزید پڑھیں