روزوں کافدیہ اناج یا رقم

فتویٰ نمبر:865

سوال: روزہ کا فدیہ کتنا ہے اور اگر مریض آئندہ بھی روزہ رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ روزے کا فدیہ رقم کی شکل میں دے یا اناج شکل میں ۔ شکریہ

والسلام

سائہ کا نام: بنت عبداللہ

الجواب حامدۃو مصلية

روزے کا فدیہ صدقہ فطر کے برابر ہے جو کہ پونے دو کلو گندم ہے. یہ اناج یا رقم دونوں صورتوں میں دیا جاسکتا ہے.

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:ج۴,ص۵۹۹)

“وان عجز عن الصوم اطعم ستین مسکینا کالفطرۃ قولہ کالفطرۃ ای نصف صاع من ہو او صاع من تمر او شعیر”

(ردالمحتار:ج۲,ص۴۷۸)

واللہ اعلم

بقلم:بنت یعقوب

قمری تاریخ: ۲۳ ذوالحجہ

عیسوی تاریخ: ۴ستمبر ۲۰۱۸

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

===================

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں