سودکی تعریف

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:-      سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی  جواب :-       سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد  ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں

مزدورکوبطورمزدوری گندم دینا

الجواب حامداومصلیا  1۔ صورت مسؤلہ میں اگر پہلے سے طے ہوجائے کہ جو گندم تھریشر سے گاہی جائے اسی میں سے کچھ خاص مقدار (مثلا پانچ من یا دس من گندم) بطور مزدوری دی جائے گی تو یہ ناجائز ہے۔ اور اگر یہ پہلے سے طے نہ ہو کہ گاہی جانے والی گندم سے مزدوری مزید پڑھیں

 حالت احرام میں داڑھی کے بال ٹوٹنا

فتویٰ نمبر:4052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص نے غلطی سے حالت احرام میں داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور اس کے ٣ بال ٹوٹ گۓ، تو اس پر کتنا دم آئے  گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا داڑھی پر ہاتھ پھیرنے سے اگر ٣ بال ٹوٹ جاٸیں تو ہر ایک بال کے بدلے ایک مٹھی گندم مزید پڑھیں

کسی کے گھر میں نہ جانے کی قسم کھانا

فتویٰ نمبر:1068 سوال؟السلام علیکم!(1)خدا کی قسم ٹورنے کا کفارہ بتا دیں۔ تنقیح:کن الفاظ کے ساتھ قسم کھائی تھی؟ جواب تنقیح:خدا کی قسم میں آپ کے گھر نہیں آؤں گی۔(2)ایک ہی موقع پر دو مرتبہ یہ الفاظ کہے۔ الجواب بعون الملک الوھاب (1)قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس محتاجوں کو دو دفعہ (صبح شام)کھانا کھلا مزید پڑھیں

ایلاء کرنا

فتویٰ نمبر:928 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اگر شوہر بیو ی سے غصے میں آ کر یہ کہ دے کہ آج سے تو میر ے لیے حرا م بستر پر تو یہ بات کس زمرے میں آئے گی،اور اس بات کا کفارہ بھی بتا دیں، راہنمائی فر ما دیں مزید پڑھیں

روزوں کافدیہ اناج یا رقم

فتویٰ نمبر:865 سوال: روزہ کا فدیہ کتنا ہے اور اگر مریض آئندہ بھی روزہ رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ روزے کا فدیہ رقم کی شکل میں دے یا اناج شکل میں ۔ شکریہ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية روزے کا فدیہ صدقہ فطر کے برابر ہے جو کہ پونے مزید پڑھیں

صدقۃ الفطرکے احکام

صدقة الفطر کا ثبوت: ارشاد نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم ہے: ’’ہر آزاد اور غلام، نابالغ اور بالغ سب کی طرف سے گندم کے پونے دو کلو یا جو کے ساڑھے تین کلو ادا کیا جانا ضروری ہے۔‘‘ (ابوداؤد) ایک اور حدیث میں ہے: ’’ ہر آزاد اور غلام، نابالغ اور بالغ جو تمہارے زیر مزید پڑھیں

آٹا

مال اور حلال نعمت بغیر تکلیف کے حاصل ہوگا ۔ جو کا آٹا دین پر دلیل ہے اور باجرے کا آٹا تھوڑے مال ملنے کی دلیل ہے ۔ آٹا بیچنا دین کو دنیا کے بدلے بیچنے پر دلیل ہے ۔ زندگی کا گزر بسر آٹے پر ہی ہوتا ہے اس لیے اس کی تعبیر مال مزید پڑھیں

نمازوں کا فدیہ

سوال: میری والدہ کی بیماری کے دوران دو ماہ کی نمازیں قضاء ہوگئیں اور اس دوران ان کا انتقال ہوگیا اب ان نمازوں کا فدیہ کس طرح ادا کرے ؟ جواب:ہر نماز کے بدلے ایک صدقۃ الفطر کی مقدار رقم یا گندم (پونے دو کلو اور احتیاطا دو کلو گندم) کسی مستحق زکوۃ غریب کو مزید پڑھیں