ہندستان سے جڑے مذہبی واقعات

1. جب پہلے انسان کو زمین پر اتارا گیا تو اس نے اپنا پہلا قدم ہندوستان ہی میں رکھا۔ حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا گیا تھا اور بی بی حوا کو جدہ کے مقام پر۔ قبولیت توبہ کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ کو اٹھاکر عرفات میں لائے اور یہاں دونوں کی ملاقات ہوئی اور زمین پر انسانی زندگی کا آغاز ہوا۔ میدان عرفات کو عرفات اسی لیے کہا جاتا ہے کہ اسی مقام پر دونوں نے ایک دوسرے کو پہچانا تھا۔ (اطلس القرآن دکتور خلیل شوقی)
2. شیطان نے اپنا ڈیرہ پہلے یہی جمایا اسی لیے یہاں آج تک بت پرستی قائم ہے۔ جیسے یہاں بت پرستی سب سے زیادہ ہے اسی طرح یہاں کا جادو بھی نہایت زور آور ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں