دو ماہی عقائد وردالحاد کورس

 عقیدے کی اہمیت

▪ وجود باری تعالی، قیامت اور رسالت اسلام اور سائنس کی روشنی میں

▪ وحی کی اہمیت وضرورت

▪ معجزات، کرامات اور جادو میں فرق

▪ دین حق کو پہچاننے کے اصول

▪شرک وتوحید، شرک کی اقسام

▪ تقدیر، عذاب قبر

💎 الحاد کے معنی اور تاریخ

▪ملحدین کا طریقہ واردات

▪الحاد پھیلنے کے اسباب ومحرکات

📜 سیکولرازم کے معنی

▪سیکولرازم کے ارکان

▪اسلام اور سیکولرازم

📖 دیگر بہت سے ضروری عقائد

📝خصوصیات :

1⃣ اسباق واٹسپ پر ہوں گے۔

2⃣ دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔

3⃣سوالات کرنے کی اجازت

4⃣ سبق ایک دن چھوڑ کر بھیجا جائے گا۔

5⃣ فیس 1000 روپے، فیس اس لیے رکھی گئی ہے تاکہ دل چسپی پیدا ہو۔ جو احباب فیس نہیں دے سکتے وہ انباکس میں رابطہ کریں۔

داخلے کی خواہش مند خواتین اس نمبر پرشام چار سے رات دس کے درمیان رابطہ کریں:

03450203975

03323401617

زیر ادارت : صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر

ہمارا فیس بک پیج :

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹویٹر اکاؤنٹ:

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ:

www.suffahpk.com

اپنا تبصرہ بھیجیں