مسجد، مدرسہ اور کسی دینی جگہ کو آباد کرنا دین عقل وصلاح اور آخرت کے ثواب کی دلیل ہے انما یعمر مساجد من امن باللہ والیوم الآخر ( توبہ) اوردکان ، سرائے خانے وغیرہ کو آباد کرنا دنیوی فائدے کی دلیل ہے۔آباد جگہ کو ویران دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ کہ اس جگہ میں بلا اور مصیبت پہنچے گی ۔
آبادی
- مشکوک مال میراث کا حکمسوال:السلام علیکمدو باتیں پوچھنی ہیں1: ترکہ کا مال ہمارے یہاں مشہور ہے کہ یہ پاک اور مزید پڑھیں
- پہلی مرتبہ عمرہ کرنے والے پر حج کی فرضیتسوال:اگر کوئی پہلی مرتبہ ربیع الاول میں عمرہ کرے اور اس نے حج بھی نہیں کیا مزید پڑھیں
- انسانی اعضأ کی پیوند کاری کا حکمسوال:میرا بیٹا سرجری کی تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔آج کل اعضاء کی پیوند کاری پر مزید پڑھیں
- مشکوک مال میراث کا حکمسوال:السلام علیکمدو باتیں پوچھنی ہیں1: ترکہ کا مال ہمارے یہاں مشہور ہے کہ یہ پاک اور مزید پڑھیں
- دعاے قنوت کی تکبیر سے پہلے ہاتھ اٹھانے کا حکمسوال: مجھے وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے سے پہلے اللہ اکبر کہتے ہوئے ہاتھ مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔