سورج گرہن کی نماز کا حکم

سوال : السلام علیکم،! سورج گرہن کے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! سورج گرہن کے وقت دو یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا مستحب ہے۔ یہ جماعت کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں اور انفرادی بھی اس میں قراءت لمبی اور رکوع و سجود مزید پڑھیں

طلاق مغلظہ کے بعد عورت کا اسی مرد کے ساتھ رہنا۔

سوال: 1) اگر عورت کو معلوم ہو کہ اس کو طلاق مغلظہ ہو چکی ہے اور پھر بھی وہ اسی مرد کے ساتھ رہ رہی ہے تو اس کے لیے شریعت میں کیا وعیدیں ہیں 2) اور ہم عام لوگوں کے لیے کیا حکم ہے ،یعنی ان کے ساتھ کیا برتاؤ کریں؟ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

آبادی میں اضافہ

بچے کم ہی اچھے یہ سلوگن آج کل زبان زد عام ہورہا ہے۔ آئیے شرعی نقطہ نظر سے اس کا جائزہ لیتے ہیں: 1۔جس طرح جانوروں کی آبادی میں  اضافے سے وسائل کو نقصان نہیں پہنچتا بلکہ ان کے وسائل قدرت کی طرف سے مہیا ہوجاتے ہیں اسی طرح  انسانوں کی آبادی میں اضافے سے مزید پڑھیں

آبادی

مسجد، مدرسہ  اور کسی دینی  جگہ  کو آباد  کرنا  دین  عقل  وصلاح  اور آخرت  کے ثواب  کی دلیل ہے  انما یعمر  مساجد  من امن  باللہ والیوم الآخر  ( توبہ)  اوردکان ، سرائے  خانے  وغیرہ  کو آباد  کرنا دنیوی  فائدے  کی دلیل  ہے۔آباد جگہ کو ویران دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ   کہ اس مزید پڑھیں