السلام علیکم تعزیت کا مسنون طریقہ اوراگر کسی کے انتقال کے بعد اس سے تین دن کے بعد یہ زیادہ عرصے کے بعد ملاقات ہو ۔کیا تب اس سے تعزیت کی جاسکتی ہے کیا ؟کیونکہ یہ شخص تو اس سے ملا ہی بعد میں ہے ۔کیا ایسی صورت میں تعزیت جائز ہوگی ؟ بِسْمِ اللَّهِ مزید پڑھیں
زمرہ: musibat
ذکر ایک ملحد کا
سوئے مادر آ کہ تیمارت کند جس دور میں روس میں سوشل ازم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا، مصر کے ایک ہونہار اور نہایت قابل نوجوان نے ماسکو میں جا کر فزکس میں اعلی تعلیم حاصل کی. اس کو اللہ نے ایسی عجیب و غریب صلاحیت عطا کی تھی کہ اپنی مزید پڑھیں
استغفاراور اس کے ثمرات
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! واللّٰہ انی لا استغفر اللّٰہ واتوب الیہ فی الیوم اکثر من سبعین مرۃ (ریاض الصالحین: ص ۲۵ باب التوبہ بحوالہ بخاری ترمذی) کثرت استغفار اﷲ کو پسند ہے؟ حضو رﷺنے فرمایا :’’میں تم لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں اور سب سے زیادہ گناہوں سے مزید پڑھیں
آبادی
مسجد، مدرسہ اور کسی دینی جگہ کو آباد کرنا دین عقل وصلاح اور آخرت کے ثواب کی دلیل ہے انما یعمر مساجد من امن باللہ والیوم الآخر ( توبہ) اوردکان ، سرائے خانے وغیرہ کو آباد کرنا دنیوی فائدے کی دلیل ہے۔آباد جگہ کو ویران دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ کہ اس مزید پڑھیں
نماز میں دل لگانے کا طریقہ
سوال: میں نماز میں سورتیں بھی بڑی پڑھتی ہوں اور ظاہری سکون بھی ہوتا ہے ۔ مگر میرا دل ودماغ کتنی باتوں میں گھیرا ہوتا ہے ۔ میں اس وجہ سے بہت پریشان ہوں میں ایسا کیا کروں جو دل کے دھیان سے نماز پڑھوں ؟ فتویٰ نمبر:122 جواب: آپ سے اگر ہوسکے تو تہجد مزید پڑھیں
زلزلہ اسباب وخدشات
قرآن کیاکہتا ہے ؟ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ترجمہ: خشکی ، بیا بانوں اور سمندروں میں فساد پھیل گیا لوگوں کے اعمال کی وجہ سے تاکہ اللہ تعالیٰ ان کو ان کے بعض اعمال کا بدلہ دیں تاکہ یہ لوگ اللہ کی طرف رجوع کرلیں ۔ ( سورۃ روم) مزید پڑھیں
مومن کی آزمائش
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! عن انس رضی اللّٰہ عنہ قال قال رسول اللّٰہ ﷺ اذا اراد اللّٰہ بعبدہٖ الخیر عجل لہ العقوبۃ فی الدنیا واذا اراد بعبدہ الشر امسک عنہ بذنبہ حتٰی یوافی بہ یوم القیمۃ۔ (باب الصبر: ص ۶۵، ترمذی جلد: ثانی) ہر بندے پر پریشانی آتی ہے: حضرت انس سے روایت مزید پڑھیں