آب زمزم پینے کا حکم

سوال : آب زمزم بیٹھ کر پینا سنت ہے یا کھڑے ہوکر ؟

جواب : آب زم زم  بیٹھ کر پینا سنت ہے کھڑے ہوکر پینا مکروہ  نہیں جائز ہے ۔ (شامی :1/92 طبع رشیدیہ )

اپنا تبصرہ بھیجیں