کرونا ویکسین کا جعلی سرٹیفکیٹ بنوانا اور سعودیہ سے آب زمزم چھپا کر لانا۔

سوال: 1 ۔ مجھے بھی یہ پوچھنا ہے کہ عمرہ کے لیے ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔جبکہ ٹریول ایجنٹ خود کہہ رہا کہ ویکسینیشن میں خطرہ ہے سب جعلی سرٹیفکیٹ بنا کر جاتے ہیں۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں اس صورت میں کیا کیا جائے 2 ۔ یہ پوچھنا تھا کہ سنا ہے کہ سعودی حکومت مزید پڑھیں

آبِ زم زم کی تجارت

آبِ زمزم کی تجارت میں بظاہر کوئی امر، مانعِ جواز نہیں، کہ وہ متقوم بھی ہے (۱)  اور احراز سے ملک بھی ثابت ہوجاتی ہے۔ (۲) نیزبلا نکیر ماء زمزم کے بیچنے کا تعامل بھی ہے۔ (۳) محض متبرک ہونا بیع کے لیے مانع نہیں بن سکتا  کیوں کہ قرآن کریم سب سے زیادہ متبرک مزید پڑھیں

آب زمزم پینے کا حکم

سوال : آب زمزم بیٹھ کر پینا سنت ہے یا کھڑے ہوکر ؟ جواب : آب زم زم  بیٹھ کر پینا سنت ہے کھڑے ہوکر پینا مکروہ  نہیں جائز ہے ۔ (شامی :1/92 طبع رشیدیہ )