عالم کل اور آج

 پہلے عالم  کی ایک  بڑی اونچی حیثیت ہوا کرتی ۔کسی کے بارے  میں کسی کو بتادیا جاتا  کہ یہ صاحب علم  دین ہیں  تو وہ چونک جاتا   ” ارے عالم دین ” مگر آج کل  معاملہ  الٹ ہے۔ بس  جو ماں باپ  مدرسے  میں بچوں  کو داخل  کراتے ہیں  وہ یہی سمجھتے ہیں  کہ اسکول  میں داخل نہ کرایا مدرسے میں داخل کرادیا   بات کیاہوئی ۔ مدرسے میں  روٹی کھانے  کے  لیے رہ رہے ہیں ۔ آخر مدرسے  کی روٹی بھی مزیدار  ہوتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں