سوال: اگر ہونٹوں پر لپ اسٹک یا لپ گلوز لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے ؟
فتویٰ نمبر:41
جواب : ہر وہ چیز جو پانی کی جلد تک پہنچنے نہ دے ۔ اس سے نہ غسل ہوتا ہے اور نہ وضو ۔ لہذا لپ اسٹک اور لپ گلوز میں ہی صورت ہے تو وضو نہیں ہوا۔ اگر باریک تہہ لگ ہو جو پانی کو جلد تک پہنچنے میں رکاوٹ نہ بنے تو وضو ہوجائیگا۔
” ولو الزقت المراۃ واسھا بطیب ۔۔۔ ( ھندیہ :1/14)