آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا کیا حکم ہے

سوال:  آرٹیفیشل  انگوٹھی  پہننا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب : آرٹیفیشل  انگوٹھی کی دو صورتیں  ہیں ۔

1۔ لوہے کی ہو اور اس پر  سونا یا چاندی  اک پانی  پھیرا  ہوا تو اسکے  پہننے  میں کوئی  حرج نہیں ۔

2۔اور اگر انگوٹھی  میں تانبے  لوہے، پیتل کی ملاوٹ  ہو تو بعض  علماء  کے نزدیک  اسکا پہننا ناجائز  ہے اور بعض  علماء  کے نزدیک  خلاف اولیٰ ہے۔  

“لاباس بان  یتخذ خاتم  حدید  لوی  علیہ   فضۃ ” ( رد المختار  :5/254)

اپنا تبصرہ بھیجیں