سونے کا پانی چڑھا زیور پہننا

سوال: آج کل سونا بہت مہنگا ہے جس کا خریدنا کسی کسی کا کام ہے اور ادھر سے علماء آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کی اجازت نہیں دیتے لہذا کوئی مناسب حل بتائیں ؟کیا یہ ممکن ہے کہ آرٹیفیشل رنگز لے کر گولڈ پلیٹڈ کروا لی جائے پھر کوئی گنجائش نکلتی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب انگوٹھی مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انگوٹھی میں نماز پڑھنا 

فتوی نمبر:810 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! آرٹیفیشل انگوٹھی پہن کر وضو اور نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے وضو اور نماز ہوجائے گی؟ والسلام  سائل کا نام:صبا عبدالباسط الجواب حامدۃو مصلية عورتوں کے لیے سونے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی آرٹیفیشل انگوٹھی جیسے: لوہا،تانبا،پیتل،سٹیل وغیرہ کی انگوٹھی کے پہننے کے بارے مزید پڑھیں

خواتین کا مصنوعی انگوٹھی پہننے کا حکم

السلام  علیکم   بعد سلام  مسنون  عرض یہ ہے کہ جناب سے ا س مسئلے کے متعلق فتوی درکار  ہے  خواتین کے لیے  آرٹیفیشل انگوٹھی  کا استعمال کرنا کیساہے  اور اس کو پہن کر جو نمازیں ادا کی گئی ہیں ان کا کیاحکم ہے  بقیہ زیورات  او انگوٹھی کے حکم میں  فرق کیوں ہے ؟ بحوالہ مزید پڑھیں

آرٹیفیشل  بال لگانے کا حکم

فتویٰ نمبر:07 سوال: وگ لگانا جائز ہے یا نہیں ؟  جواب : انسان یا  خنزیر کے  بالوں کی وگ لگانا/ لگوانا جائز نہیں ، ان کے علاوہ کسی جانور کی بالوں کی وگ لگوانا یا مصنوعی بالوں کی وگ لگانا اور  لگوانا جائز ہے ، بشرطیکہ  کسی کو دھوکہ نہ دیاجائے ۔ فی الفتاویٰ الھندیۃ مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا کیا حکم ہے

سوال:  آرٹیفیشل  انگوٹھی  پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : آرٹیفیشل  انگوٹھی کی دو صورتیں  ہیں ۔ 1۔ لوہے کی ہو اور اس پر  سونا یا چاندی  اک پانی  پھیرا  ہوا تو اسکے  پہننے  میں کوئی  حرج نہیں ۔ 2۔اور اگر انگوٹھی  میں تانبے  لوہے، پیتل کی ملاوٹ  ہو تو بعض  علماء  کے نزدیک مزید پڑھیں