مرد کے لیے گھڑی ،بلٹ اور چاندی کی انگوٹھی پہننے کا حکم

سوال:مرد کو ہر طرح کے دھات( میٹل) پہننا منع ہے (چاندی کے سوا) تو گھڑی اور بلٹ جیسی اور بھی چیز جس میں میٹل کا یوز ہو تو کیا وہ پہن سکتے ہیں ؟ اور چاندی کتنا پہن سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مرد کے‌ لیے ہر طرح کا دھات جو مزید پڑھیں

سونے کا پانی چڑھا زیور پہننا

سوال: آج کل سونا بہت مہنگا ہے جس کا خریدنا کسی کسی کا کام ہے اور ادھر سے علماء آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کی اجازت نہیں دیتے لہذا کوئی مناسب حل بتائیں ؟کیا یہ ممکن ہے کہ آرٹیفیشل رنگز لے کر گولڈ پلیٹڈ کروا لی جائے پھر کوئی گنجائش نکلتی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب انگوٹھی مزید پڑھیں

 انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام لکھنےکاحکم

سوال: انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام کندہ ہو تو اس کو پہن کر بیت الخلاء جا سکتے ہیں؟ جواب: ایسی انگوٹھی یا لاکٹ جس پر کوئی بھی مقدس نام یا دعائیہ کلمات لکھے ہوں تو اسے بیت الخلا کے باہر رکھ دیا جائے،اسے پہن کر بیت الخلا جانا مکروہ ہے،البتہ اگر اس طرح کے مزید پڑھیں

مستحبات وضو

سوال : مستحبات وضو کون کون سے ہیں؟ جواب : ویسے تو وضو کے مستحبات کی تعداد بہت زیادہ ہے، البتہ ہم صرف ان آداب و مستحبات پر اکتفا کرتے ہیں جنہیں علامہ حصکفی رحمہ اللہ تعالی نے “الدر المختار” میں ذکر کیا ہے: 1۔ دائیں طرف سے ابتدا کرنا۔ 2۔ گردن کا مسح کرنا۔ مزید پڑھیں

آرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم

سوال: آٹیفیشل جیولری پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ آج کل کے حالات کی وجہ سے ہر انسان سونا چاندی ہونے کے باوجود پہننے سے ڈرتا ہے۔ اور آٹیفیشل جیولری پہننے کو ہی ترجیح دیتا ہے۔ کیا پہن سکتے ہیں؟ اس کو پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب:واضح رہے کہ عورت کے لیے انگوٹھی کے مزید پڑھیں

فیشن والے بریسلٹ پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:4060 سوال: السلام علیکم! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پوچھنا یہ ہے کہ آجکل جو بریسلیٹ اور کنگن ہیں کیا وہ بھی اس مشابھت میں شامل ہیں برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین و السلام:  تنقیح: بریسلیٹس کے عکس ارسال کریں جن کے بارے میں دریافت کرنا ہے سائلہ نے مزید پڑھیں

اسٹیل کی انگوٹھی کا پہننا

فتویٰ نمبر:965 سوال:جیسے مرد کا سونے کی چیزیں پہننا جائز نہیں اسی طرح کیا مرد کا اسٹیل کے حوالے سے بھی کوئی حکم ہے؟سائل:عبد الاحد پتا :جدہ الجواب حامدۃو مصلیۃ مرد کے لیے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں لیکن اگر اس لوہے یا اسٹیل کی انگوٹھی پر چاندی کی مزید پڑھیں

مردکے لیے چاندی کی چین پہننا

فتویٰ نمبر:904 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرابیٹا سولہ سال کاہےاس کو چاندی کی چین پہننی ہے کیا وہ پہن سکتا ہےاورکتنےوزن تک کی پہن سکتا ہے؟ والسلام سائل کا نام:میمونہ  الجواب حامدةومصلیة مرد کے لیے زیور میں صرف چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا زیور مرد کے لیے مزید پڑھیں