سوال: بغیر دوپٹہ اوڑھے پکایا گیا کھانا مکروہ ہوتا ہے؟
جواب: بغیر دوپٹے کے پکایا گیا کھانا مکروہ نہیں ہوتا لیکن بہتر یہ ہے کہ گھروں میں بھی سر ڈھک کر رکھ کر ہر کام کیاجاۓ. اس سے کاموں میں بر کت ہوگی. (کتاب الفتاوی: 99/6)
سوال:ہم کلمے کیوں یاد کرتے ہیں ان کو یا د کرنا کیوں ضروری ہے براے مہربانی مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔