روزہ کی نیت کب کرے

سوال: روزہ رکهنے کی نیت سے سحری کی لیکن اذان کے بعد یاد آیا کہ نیت کرنا یاد نہیں رہی  تو روزہ جاری رکها جائے یا پهر ہوا ہی نہیں، نفلی روزہ ہے؟ فتویٰ نمبر:100 جواب:روزے کے لئے نیت کرنا شرط ہے اور ضروری ہے  نیت کے بغیر روزه نہیں  ہوگا اس لئے کہ روزه بهی مزید پڑھیں

بغیر دوپٹہ کے کھانا پکانا کا حکم

سوال: بغیر دوپٹہ اوڑھے پکایا گیا کھانا مکروہ ہوتا ہے؟ جواب: بغیر دوپٹے کے پکایا گیا کھانا مکروہ نہیں ہوتا لیکن بہتر یہ ہے کہ گھروں میں بھی سر ڈھک کر رکھ کر ہر کام کیاجاۓ. اس سے کاموں میں بر کت ہوگی. (کتاب الفتاوی: 99/6)