بحالت مجبوری بینک سے قرض لینے کا حکم

فتویٰ نمبر:600

سوال:کوئی  ا پنی بیٹی کی شادی کے لِیے بینک سے لون لے کر شادی کر دے یا ان کی مجبوری ہے کیا ا یسا کر سکتے ہیں؟

جواب۔ جتنا قرضہ لیا ا تنا ہی واپس کر د یا تو جائز  ہے ہاں قرض کے سا تھ زائد  رقم ادا کی تو یہ سود ہے اور سود لینا اور د ینا دونوں حرام ہے۔

 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں