قبلہ کی مخالف سمت میں ادا نمازوں کو لوٹانا

موضوع : فقہ العبادات سوال: میرے بھائی کے دوست دبئی میں کام کرتے ہیں گھر شفٹ کیا 2-3 ماہ ایپ سے قبلہ کی تعیین کرکے فجر اور مغرب عشاء کی نمازیں پڑھتے رہے۔ صبح جاتے شام کو آتے پڑوس میں کسی سے ملنا نہیں ہوتا، دفتر کے پاس مسجد میں نماز پڑھنے جاتے، اب پتہ … Read more

چینل پرموٹ کرنے کے بدلے انعام دینا

سوال: بعض پیجز پہ لوگ اپنے یوٹیوب چینل وغیرہ کو متعارف کروانے کے لئے سبسکرائیبرز بڑھانے کے لئے کچھ ایکٹیویٹی رکھتے ہیں جسے giveaway کہہ دیا جاتا ہے، جس میں کچھ شرائط رکھی جاتی ہیں مثلاً آپ اس چینل کو سبسکرائیب اور لائیک کرے ،تین اور لوگوں کو ٹیگ کریں مطلب وہ بھی چینل کو … Read more

 انتقال کے بعد قرآن خوانی

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی کے انتقال کے بعد اس کے گھر والے سب رشتہ داروں کو سپارے بانٹیں کہ تم کو ایک پڑھنا ہے، تم کو پانچواں پڑھنا ہے۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ اور جس کو دیا … Read more

ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنےپرخرابی کاضمان

سوال : ہم نے ساؤنڈ سسٹم اپنے پڑوسی سے لے کر استعمال کیا جب واپس کیا تو اس کا کہنا ہے کہ سسٹم خراب ہوگیا  ہے اور سسٹم کے 25 ہزار مانگ رہا ہے شرعی رہنمائی فرمادیں اس کا ضمان کس پر ہے؟ سائل : جنید خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا             مذکورہ صورت میں … Read more

فیس بک پر مردوں کو فرینڈز بک میں شامل کرنا

فتویٰ نمبر:4054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  (1) فیس بک پر میرے ساتھ مرد حضرات بھی ایڈ ہیں جو کے دینی معلومات کی وجہ سے میں ایڈ کئے پوسٹ پڑھنے اور اس کو لائیک کرنے کے علاوہ کبھی بات نہیں کی تو کیا اس وجہ سے میں گناہ گار ہوں گی؟ مجھے انکو انفرینڈ کر دینا … Read more

حلال بھنویں بنوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:1087 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل حلال بھنویں بنوانے کا جو رواج چل پڑا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب بعون الملک الوھاب  بھنویں بنوانا جائز نہیں لیکن اگر کسی کی بھنویں اتنی بڑھ جائیں کہ بدنما معلوم ہوں تو ارد گرد سے کچھ بال صاف کر کے عام حالات پر … Read more

نیٹ کیفے کھولنے کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:02 الجواب حامداومصلیا ً انٹرنیٹ کی اصل وضع تخریبی مقاصد کےلیے نہیں بلکہ معلومات حاصل کرنے میں سہولت پیدا کرنے کے لیے ہے بعد میں لوگوں نےا سے تخریبی مقاصد اور منکرات وفواحش کا بھی ذریعہ بنالیاہے اور اب اس کا جائز اورناجائز استعمال دونوں ہیں ۔لیکن چونکہ سروس فراہم کرنے کی … Read more

آن لائن تعلیم کا حکم

سوال:کیا آن لائن تعلیم بدعت ہے؟ سائلہ:ھنیئہ ندیم  فتوی نمبر:05 الجواب حامدۃ ومصلیۃ جواب سے پہلے بدعت کے معانی سمجھ لیں ،غیر دین کو دین سمجھنا بدعت ہے ۔جو چیز صحابہ کے زمانے میں نہ تو بذات خود پائی گئی ہو اور نہ ہی اس کی اصل صحابہ کے زمانے میں پائی گئی ہو تو … Read more

ڈیزائننگ والے برقعہ پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:522 اسٹائلش ڈیزائننگ  والے عبایا/ برقعہ پہننا درست ہے؟ الجواب حامدومصلیا سٹائلش ڈیزائننگز والے ایسا عبایا پهننا درست اورجائز ہے جو بہت  باریک نہ ہو اور چہرہ بھی نظر نہ آتا ہواور اگر ایسادوپٹہ ہو جوبہت  باریک ہو یافٹ ہو جس سے چھره مکمل نظر آتا ہو توایسا عبایا پهننا جائز نہیں۔ علاوه ازیں … Read more

انبیاء علیہم السلام کے واقعات پر فلم بنانے اوردیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:553 سوال: انٹرنیٹ پر جو حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ جو ایک فلم کی شکل میں موجود ہے کیا اس کا دیکھنا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًانبياءکرام علی نبیٍّناوعلیہم الصلوۃوالسلام اورصحابہ کرام ؓکی خیالی تصاویربنانااورانکے کرداروسیرت کو ڈرامائی اندازمیں پیش کرنااوردیکھنا سخت گناہ کبیرہ ہےجس سےتوبہ واستغفاراورمکمل اجتناب لازم ہے۔ … Read more