بیٹی،پوتا پوتی اور بہو کے درمیان وراثت کی تقسیم

سوال:ایک آدمی کے 2 بیٹیاں، ایک پوتا، 5 پوتیاں، ایک بہو ورثہ ہیں۔ ان کا مال کیسے تقسیم ہوگا؟ تنقیح: کیا بیوی، ماں باپ، دادا دادی، نانی اوربیٹا حیات ہیں اور اگرنہیں تو کیا مرحوم کی وفات سے پہلے یا بعد میں انتقال کیے؟ جواب تنقیح: نہیں سب مرحوم سے پہلے وفات پاگیے تھے۔ الجواب مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۰۰﴾ سوال : –        ایک صاحب الف ہیں ، ان کے بچے کا نام ”ب“ہے ، ایک خاتوں ”ت“ہیں ، ان کی بچی کا نام ”پ“ہے۔ خاتوں ”ت“ہیں انہوں نے ”الف“سے نکاح کر لیا ”ب“اور ”پ“اب سوتیلےبہن بھائی بن گئے ؟ پوچھنا یہ ہے کہ “ب” اور “پ” کا نکاح مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:697 سوال:زید کے باپ نے حفصہ سے نکاح کیا جبکہ حفصہ کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی رقیہ بهی ہے کیا زید کا رقیہ کے ساتھ  نکاح ہو سکتا ہے. ؟ الجواب بعون الله مذکورہ صورت میں زید کا نکاح اپنی سوتیلی ماں کی بیٹی رقیہ سے درست ہے  بشرطیکہ حرمت کی کوئی اور مزید پڑھیں

تمام مال صدقہ کرنے کی وصیت پر عمل کی کیا صورت ہوگی ایک وارث راضی نہیں۔

فتویٰ نمبر:762 ۱ ۔کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پرنانی نے وصیت کی کہ میرا تمام سامان اللہ کی راہ میں صدقہ جاریہ میں لگادیا جائے تو اس صورت میں ورثہ کس طرح تقسیم ہوگا ؟     ۲ اگر تمام اولاداس پر راضی ہوں لیکن ایک بیٹی اپنا مزید پڑھیں

دلہن کو قرآن کے سایہ میں رخصت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:565 سوال:شادی کی وقت میں یہ رواج ہے کہ والدہ یا والد کی طرف سی قرآن مجید اپنی دختر کی سر پر رکھتے ہیں کیا  یہ درست ہے اور اسکا کیا مطلب ہے ؟ جواب:رخصتی کے موقع پر دلہن کوقرآن کے سائے میں رخصت کرنے کا رواج بالکل غلط ہے اور دین میں اس کا مزید پڑھیں

کیا عورت کا چہرہ کا پردہ ضروری ہے

سوال:  عورت کا  چہرہ   پردے  میں شامل  نہیں تو  پردہ کیوں  کرتی  ہیں  ؟ فتویٰ نمبر:59 جواب :  شرعا  چہرے  کا پردہ لازم  ہے عورت  کا چہرہ  مرکز نیت  ہے جو فتنے  سے خالی  نہیں خصوصا  جس زمانے میں دل  اور نظر دونوں  ناپاک   ہوں ان سے  عورت کو اپنی آبرو بچانا  لازم ہے ۔ مزید پڑھیں

بحالت مجبوری بینک سے قرض لینے کا حکم

فتویٰ نمبر:600 سوال:کوئی  ا پنی بیٹی کی شادی کے لِیے بینک سے لون لے کر شادی کر دے یا ان کی مجبوری ہے کیا ا یسا کر سکتے ہیں؟ جواب۔ جتنا قرضہ لیا ا تنا ہی واپس کر د یا تو جائز  ہے ہاں قرض کے سا تھ زائد  رقم ادا کی تو یہ سود مزید پڑھیں