بہن کے نواسے سے پردہ

فتویٰ نمبر:4075

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

کیا بہن کے نواسے سے پردہ ہوگا؟

والسلام

الجواب حامداو مصليا

عورت کے لئے اس کی بھانجی کا بیٹا (بہن کا نواسہ) محرم ہے، اس لیے اس سے پردہ نہیں ہے۔

واما الا خوات فالاخت لاب وام والاخت لاب والاخت لام کذا بنات الاخ والاخت وان سفلن (فتاویٰ عالمگیری ج۲ ص۵،کتاب النکاح باب ۳، القسم الاول المحرمات بالنسب)

و اللہ سبحانہ اعلم

عیسوی تاریخ: 8 اپریل 2019

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں