رشتہ داری نبھانے میں میاں بیوی کے درمیان اختلاف رائے

سوال: بیوی کی بھانجی کی شادی میں شوہر نے خرچہ نہ ہونے کا بہانہ بنا کر جانے نہیں دیا اب شوہر کی اپنی بھانجی اور دوسری بہن سے بھانجے کی شادی ہے اس میں شوہر یہ کہہ کر جانے کے لیے تیار ہے کہ بیوی کی بجائے شوہر کی طرف سے رشتہ داری نبھانے کی مزید پڑھیں

پنشن کا حکم

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ایک خاتون وفات پا گئی ہیں ایک دو مہینے ہو گئے ہیں انکی کوئی اولاد نہیں شوہر بھی وفات پا چکے ہیں ان کی بہن اور بھانجی تھی اب انکی پنشن آ رہی ہے وہ بہن اور بھانجی ہی لے رہی ہیں۔انکا بھی کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔ تو مزید پڑھیں

 بہن کے نواسے سے پردہ

فتویٰ نمبر:4075 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا بہن کے نواسے سے پردہ ہوگا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے لئے اس کی بھانجی کا بیٹا (بہن کا نواسہ) محرم ہے، اس لیے اس سے پردہ نہیں ہے۔ واما الا خوات فالاخت لاب وام والاخت لاب والاخت لام کذا بنات الاخ والاخت وان سفلن (فتاویٰ عالمگیری مزید پڑھیں