بیوٹی پارلر کا حکم

فتویٰ نمبر:500

سوال:عورتوں کابیوٹی پارلرچلاناجائزہے یانہیں؟

الجواب حامداًومصلیاً

  ایسابیوٹی پارلرجس میں خواتین  کےلئے مکمل پردہ کاانتظام ہو،غیرشرعی بال نہ بنائے جاتے ہوں،غیرشرعی وغیراخلاقی لباس نہ پہنائے جاتےہوں،آئی بروزنہ بنائی جاتی ہو   ں خواتین کاایسامیک اپ نہ کیاجاتاہوجس سےانکی مشابہت مردوں سےہوجائےتوان تمام چیزوں کی رعایت رکھتے ہوئےاگربیوٹی پارلرکوئی خاتون چلائے توجائزہے اوراگران میں سےکوئی شرط نہ ہوتوناجائزہے

اپنا تبصرہ بھیجیں