سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بونینزا، سترنگی اور کپڑے، یہ برانڈز ہیں۔ ان کے بارے میں سنا ہے گستاخِ رسول کی ہے کیا آپ تصدیق کر کے بتا سکتے ہیں کہ درست ہے اگر درست ہے تو جو کپڑے گھروں میں خواتین کے استعمال میں ہیں ،ان کا کیا حکم ہے ۔۔۔۔جزاك اللهُ
الجواب باسم ملهم الصواب
وعلیکم السلام و رحمة الله!
ہماری ذاتی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ برانڈز گستاخ رسول کا نہیں بلکہ مسلمان کا ہے۔
و اللہ سبحانہ اعلم
قمری تاریخ: 14 ربیع الثانی 1445ھ
عیسوی تاریخ: 29 اکتوبر 2023ء