بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے پردہ کا حکم

باسمہ تعالیٰ

سوال :مسئلہ یہ ہے کہ اپنی بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی ماں (ساس)سے شرعی پردے کا کیا حکم ہے ،

الجواب حامدةومصلیة۔

بیوی کے انتقال کے بعد بھی ساس سے پردہ نہیں کیونکہ ساس ہمیشہ کے لیے محرم ہوجاتی ہے۔

حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللَّاتِي أَرْضَعْنَكُمْ وَأَخَوَاتُكُم مِّنَ الرَّضَاعَةِ وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ وَرَبَائِبُكُمُ اللَّاتِي فِي حُجُورِكُم مِّن نِّسَائِكُمُ اللَّاتِي دَخَلْتُم بِهِنَّ فَإِن لَّمْ تَكُونُوا دَخَلْتُم بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَابِكُمْ وَأَن تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا ﴿٢٣﴾سورۃ النساء

“قال,العلامةالحصکفی رحمةاللہ تعالی:والخلوة بالمحرم مباحة الا الاخت رضاعاوالصھرة الشابة۔(الدرالمختارمع ردالمحتار:۵/ ۲۳۶)

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

بنت محی الدین 

صفہ آن لائن کورسز

۲۳/ ربیع ا لثانی /۱۴۳۸ھ

22/1/17

اپنا تبصرہ بھیجیں