بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے پردہ کا حکم

باسمہ تعالیٰ سوال :مسئلہ یہ ہے کہ اپنی بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی ماں (ساس)سے شرعی پردے کا کیا حکم ہے ، الجواب حامدةومصلیة۔ بیوی کے انتقال کے بعد بھی ساس سے پردہ نہیں کیونکہ ساس ہمیشہ کے لیے محرم ہوجاتی ہے۔ حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ مزید پڑھیں