سوال: میری شوہر کے ساتھ کافی عرصہ سے کشیدگی چل رہی تھی پچھلے عرصے میں کئی دفعہ 1۔میرے شوہر نے مجھے کئی مرتبہ کہا کہ تم میری طرف سے فارغ ہو ۔کیا اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟ 2۔ ایک مرتبہ اس نے بہت مارا پیٹا اور میرے منہ پر تھوکا اور کہا … Read more
زمرہ: معاشرتی مسائل
مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے؟
سوال: سنا ہے کہ مرد کے ہاتھ میں برکت ہوتی ہے، کیا یہ کوئی مذہبی حکم ہے؟ اور گھر کا خرچ مرد کے ہاتھ میں ہونا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ بات واضح طور پہ تو نہیں ملتی کہ “مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے” البتہ قرآن وحدیث کے دلائل کی روشنی میں … Read more
حج میں خواتین کے ساتھ محرم یاشوہرکی رفاقت،ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!
شمع فروزاں:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی اسلام کاایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے،یہ ہراس مسلمان پرزندگی میں ایک بارفرض ہے، جوسفرحج کے اخراجات اورجن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پرقادرہو،اگرجسمانی اعتبارسے صحت مندہوتوضروری ہے کہ خودسفرکرے،اوراگر خودسفرکرنے کے لائق نہ ہوتوحج بدل کرائے،یہ فریضہ مردوں سے … Read more
نظریہ پاکستان
جامعۃ الرشید سالانہ فضلاء تقریب کے ملفوظات موضوع : نظریہ پاکستان حضرت مفتی محمد صاحب برصغیر میں اسلام ،مسلمانوں اور دینی اقدار کے تحفظ کے کئی ادوار آئے : مجددالف ثانی کی کاوشیں،شاہ ولی اللہ کی جدوجہد،سیداحمدشہید کی تحریک مجاہدین،حاجی امداداللہ مہاجرمکی کی امارت میں 1857 کی جنگ آزادی،دارالعلوم دیوبند،شیخ الہندرحمہ اللہ اور ان کی … Read more
حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ
گزشتہ 10 برسوں سے دنیا بھر میں حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وقت دنیا کی مجموعی فوڈ انڈسٹری کا 16 فیصد حصہ حلال مصنوعات پر مشتمل ہے۔ حلال مصنوعات صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود نہیں رہیں بلکہ اب ان کا دائرہ رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری اور … Read more
فاریکس ٹریڈنگ
مولانا نعمان خالد دارالافتاء برائے تجارتی و مالیاتی امور کوئی وقت تھا کہ لوگ سادہ طریقے پر تجارت کرتے تھے، جس کا پیمانہ اور دائرہ کار انتہائی محدود اور مختصر ہوتا تھا، لیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ کاروباری معاملات میں ترقی ہونے لگی۔ تجارتی میدان وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا گیا، یہاں … Read more
اسلامی تجارت
(یآیھا الذین اٰمنوا لا تأکلوا أموالکم بینکم بالباطل إلا أن تکون تجارۃً عن تراضٍ منکم ولا تقتلوا أنفسکم، إن اﷲ کان بکم رحیما) کاروبار ضرورت ہے مقصد نہیں: میرے محترم دوستو اور بزرگو! اﷲ نے ہمیں پیدا کیا اور پیدا کرنے کے بعد ہمارے پیدا کرنے کی غرض بتلائی ہے کہ ہم نے تمام جن … Read more
مسئلہ ذہنی دباؤ کیوں
دفتر میں دباؤ کیوں ؟ وہ دو بچوں کا باپ تھا۔ اس کی عمر 40 سال کی دہلیز پار کرچکی تھی۔ وہ اس لمحے کو کوس رہا تھا جب اس نے فرانس ٹیلی کام میں ملازمت حاصل کی تھی ۔ آج ایک بار پھر باس نے بری طرح ڈانٹ دیاتھا ۔ دفتر میں گزارنے والے … Read more
نکاح کا بندھن اور طلاق
” طلاق” کے دو بول زبان سے نکالنا بہت آسان ہے ،لیکن اس کے اثرات نہایت مضر اور دورس ہیں۔ نکاح کا بندھن اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ معمولی معمولی باتوں پر اس کو توڑدیا جائے ۔ عورت ایک نازل صنف اور ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہونے والی ایک مخلوق ہے، اس لیے اس … Read more
پاکستان کی خارجہ پالیسی آخری قسط
خارجہ پالیسی کی نوعیت چونکہ پاکستان توسیع پسندانہ عزائم رکھنے والا ملک نہیں اس لئے اس کی خارجہ پالیسی جارحانہ نہیں بلکہ دفاعی ہے، مثلا اسرائیل کے حوالے سے پاکستان اس اصول پر چل رہا ہے کہ اگر وہ گریٹر اسرائیل بننے کی غرض سے عرب ممالک پر حملہ آور ہوگا تو پاکستان اس کے … Read more