سوال : سفر میں دو تین گاڑیاں ساتھ ہوں، محرم ساتھ ہو لیکن الگ گاڑی میں ہو، تو کیا اس طرح سفر کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عورت کا تنہا شرعی سفر (سوا ستتر کلو میٹر)کرنا جائز نہیں، البتہ اگر محرم ساتھ ہو، گو وہ دوسری گاڑی میں ہو اور … Read more
زمرہ: صفحہ اول
کرائے میں سالانہ اضافے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر کوئ شخص اپنی کچھ دکانیں کراۓ پر دے اور کرایہ دار کے ساتھ ایگریمنٹ ہو کہ ہر سال کراۓ میں %10اضافہ ہوگا تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟جواب عنایت فرمادیں ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ شرعی اعتبار سے اجارے جیسے معاملات … Read more
بہنوں کا حصہ کم کرنا
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! سوال یہ پوچھنا تھا وراثت کے حوالے سے کہ اگر والدین حیات نہیں ہیں اور گھر تو سب بچوں کی ملکیت کر دیاہوا اور ان کی حق ،بھائی اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ بہنوں کو ان کا جائز حق ادا کریں اور اس ضمن میں انھوں … Read more
اہل تشیع کا ہدیہ قبول کرنا اور ان کی تقریبات کے کھانے کھانے کا حکم
سوال ۔ ۱۔ہمارے ہمسائے میں اہل تشیع رہتے ہیں ۔ان کے اندرون سندھ باغات ہیں جو فصل اچھی ہوتی ہے وہ تمام ہمسایوں میں سوغات کے طور پر بھیجتے ہیں۔ کیا یہ پھل اور سبزیاں استعمال کی جا سکتی ہیں؟ ۲۔اسی طرح ان کو جو پھل اور کیک اور مٹھائی تہوار اور تقریبات میں آتی … Read more
الٹرا ساؤنڈ کی رپورٹ کی بنا پر اسقاط حمل کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ایک خاتون کو تین ماہ کا حمل ہے،الٹراساؤنڈ میں بچے کی جسمانی اور ذہنی صحت کی نشونما درست نہیں آئی ،اور ڈاکٹرز اسقاط کی رائے دے رہے ہیں،اب جبکہ حمل کو تین ماہ ہوچکے ہیں تو کیا اسقاط کروانا جائز ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! الٹراساؤنڈ اور دیگر جدید آلات … Read more
ایمازون کمپنی کی آفر کا حکم
سوال : ایمازون کمپنی میں بعض چیزیں بیچنے والے گاہکوں کو کہتے ہیں ہم یہ چیز تمہیں بیچیں گے تم ہمارے پیج پہ اس پروڈکٹ کی تعریف کرو{اچھا ریوودو} پھر ہم تمہیں پیسے واپس کر دیں گے گویا یہ چیز اس گاہک کو مفت میں ملے گی۔ الجواب باسم ملہم الصواب شریعت کی رو سے … Read more
لڑکی پر پردہ کس عمر میں فرض ہے
سوال! لڑکی پر پردہ کس عمرمیں فرض ہوتا ہے?اور کتنے سال کے لڑکے سے پردہ کروانا چاہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب لڑکی پربالغ ہوتے ہی پردہ کرنا فرض ہےالبتہ لڑکی 9سال کےبعدنشوونمااورماحول کے فرق کی وجہ سےمشتہاۃاورقریب البلوغ معلوم ہوتواس پر پردہ کرنا لازم ہوگا . مَنْ لَا يَشْتَهِي لَا تَثْبُتُ … Read more
ایک لاکھ چیک کے عوض 96ہزار لینے کاحکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں: ایک لاکھ روپےکا چیک جو مستقبل کی تاریخ میں کیش ہوگا اس کو وصول کرنا اور فوری طورپراس چیک کے حامل کو چھانوے ہزار ادا کرنے کا کیا حکم ہے ؟ سائل :اظہر خالد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا سوال میں ذکر کردہ صورت کی … Read more
رفع یدین نہ کرنے کے دلائل
1.عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ : قَالَ عَبْدُ اﷲِ بْنُ مَسْعُوْدٍ رضي الله عنه : أَلاَ أصَلِّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُوْلِ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم ؟ قَالَ : فَصَلَّي فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً. رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ، وَالنَّسَائِيُّ وَزَادَ : ثُمَّ لَمْ يُعِدْ. وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ. أخرجه أبوداود في السنن، کتاب : التطبيق، … Read more
مہندی کے دن رسم نہ ہو تو دلہن تیار ہو سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مہندی کے دن دلہن کا کپڑے تبدیل کر کے..تیار ہونا کیسا ہے؟کیا اس میں گناہ ہوگا؟جبکہ مہندی وغیرہ نہ لائی جائے اور کوئی رسم بھی نہ ہو..برائے مہربانی اس کا جواب دیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مہندی کی … Read more