وحی کی ضرورت واہمیت (گلدستہ قرآن تیسرا سبق)

وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں

وجود باری تعالی: قسط نمبر 2

وجود باری تعالی: قسط نمبر 2 تحریر :مفتی انس عبدالرحیم وجودباری تعالی پر سبق آموز واقعات ایک ملحد ٹیچرکلاس روم میں بچوں کے سامنے ریماکس دے رہا تھا : دیکھو بچو!دنیا میں کوئی خدا نہیں ہے،اس لیے کہ سائنس کہتی ہے کہ جب تک کوئی چیز مشاہدے میں نہ آئے اسے تسلیم نہ کرو! اگر مزید پڑھیں

کیا آپ نے کبھی جنتری پر غور کیا؟

کیا آپ نے کبھی جنتری پر غور کیا؟ اگر نظام کائنات میں نظم و ضبط نہ ہوتا تو کیا ہم اپنی زندگیاں اس ترتیب سے گزار پاتے۔ ذرا سوچیے ! وقت کی قدر جانیے۔۔

مرزائیوں کو شعائر اسلام استعمال کرنے کی اجازت نہیں

فتویٰ نمبر:2015 سوال:محترم مفتیان کرام ! قادیانی اپنی عبادت گاہوں کو مسجد کیوں نہیں کہہ سکتے؟ سائل:حارث پتا: ساوتھ کروئڈن الجواب حامدۃو مصلية دنیا کے ہر مذہب کی کچھ نشانیاں ہیں جن کو ہر کوئی سمجھتا ہے ۔ مسجد مسلمانوں کی عبادت گاہ کا نام ہے اس لیے غیر مسلموں کو اس نام سے عبادت مزید پڑھیں

زمینیں سات ہیں

سوال:سات زمینوں سے کیا مراد ہے ؟ اگرزمینیں سات ہیں تو قرآن میں زمین کے لئے ہمیشہ واحد کا لفظ کیوں آیا ہے ؟ محمد بلال، لاہور- الجواب حامدۃ و مصلیۃ لفظ السمٰوٰات کو جمع اس لیے ذکر کیا کہ اس کے تمام اجزاء سے فائدہ حاصل ہوتا ہے، مثلاً: اس کے ستاروں اور سیاروں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التکویر

اس سورت کے دو حصے ہیں پہلے حصہ میں جو کہ ۱۴ آیات پر مشتمل ہے اس ہولناک کائناتی انقلاب کا ذکر ہے جس کے اثرات سے کائنات کی کوئی چیز بھی محفوظ نہیں رہے گی ،سب کچھ بدل جائے گا،یہ سورج اور ستارے ،پہاڑ اور سمندر ریت کے گھروندے ثابت ہوں گے ،اس دن مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النبا

کافر لوگ قیامت کے بارے میں طرح طرح کی باتیں بنایا کرتے تھے، کوئی اس کا مذاق اڑاتا ،کوئی ا س کے خلاف دلیلیں پیش کرتا،کوئی مسلمانوں سے اس کی تفصیلات کے بارے میں سوالات کرتا ،اور سوال کرنے کا مقصد حق کی تلاش نہیں ،بلکہ استہزاء ہوتا تھا ،ان آیتوں میں ان کے اسی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الرحمن 

یہ سورت وہ واحد سورت ہے جس میں بیک وقت انسانوں او رجنات دونوں کو صراحت کے ساتھ مخاطب فرمایاگیا ہے ،دونوں کو اللہ تعالی کی وہ بیشمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں جو اس کائنات میں پھیلی پڑی ہیں او ربار بار یہ فقرہ دہرایاگیا ہے کہ اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار مزید پڑھیں