مذاق میں مختلف ناموں سے پکارنا

سوال: اگر دوست مذاق میں ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکاریں (جیسے کوئی بہت دبلا یا موٹا ہے یا کسی کے نام کے ساتھ کوئی ہم قافیہ لفظ سے بلانا) لیکن جس کو پکارا جائے وہ بھی برا نہ مانے تو کیا یہ صورت بھی ولا تنابزوا بالالقاب میں داخل ہوگی۔ الجواب باسم ملهم … Read more

قرآن مجید میں ذکر کردہ آرزوئیں

کیا آپکو معلوم ہے کہ قرآن مجید میں وہ کون سی آرزوئیں ہیں جن کا تذکرہ ہوا ہے ۔ “ياليتني – كنت ترابا” اے کاش ! میں مٹی ہوتا (سورۃ نبإِ 30) “ياليتني – قدمت لحياتي” اے کاش ! میں نے اپنی (اخروی) زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا (سورة الفجر 24) “ياليتني – *لم … Read more

قرآن کی سات منزلوں کا مخفف

سات منزلیں سات منزلوں کا مخفف: فمی بشوق ہے. ف سے مراد فاتحہ میم سے مراد مائدہ ی سے مراد یونس ب سے مراد بنی اسرائیل شین سے مراد شعراء واؤ سے مراد والصفت ق سے مراد ق یہ قرآن کریم کی سات منزلیں ہیں.

قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز

امام بدر الدین الزرکشی رحمہ اللہ نے اپنی بے مثل کتاب “البرھان فی علوم القرآن” میں قرآن کریم کی سورتوں کے آغاز کے متعلق دس انواع کا ذکر کیا ہے : 1۔ حروفِ مقطعات : ان سے 29 سورتوں کا آغاز ہوتا ہے جن میں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کے سوا باقی سب … Read more