نماز کا حکم

نماز کا حکم نماز فرض عین ہے! [ہرعاقل، بالغ،مسلمان پرچاہے مرد ہو یا عورت، چاہے آزاد ہو یا غلام، پانچ وقت کی نمازیں فرض ہیں، نماز کا منکر کافر ہے اور اسے بلاعذر چھوڑنے والا فاسق ہے۔ البتہ نابالغ بچوں اور مجنون پر نماز فرض نہیں، باقی سب مسلمانوں پر فرض ہے۔ اولاد کو نماز مزید پڑھیں

فضائل نماز :قسط نمبر 5

فضائل نماز قسط نمبر 5 جنت میں گھر: رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’جو شخص مغرب اورعشا کے درمیان بیس رکعت نفل نماز پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک مکان بنائیں گے۔ ( رواہ الإمام السیوطی بإسناد ضعیف ) نمازِ عصر سے پہلے چار رکعت کی فضیلت: رسول اللہﷺنے فرمایا:’’ جس نے عصر مزید پڑھیں

فضائل نماز:تیسری قسط

فضائل نماز تیسری قسط سب سے پہلے حساب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’بے شک قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اگر نماز درست ہوگی تو اس کے باقی تمام اعمال درست ہوں گے اور اگر نماز مزید پڑھیں

فضائل نماز:دوسری قسط

فضائل نماز دوسری قسط نماز چوری سے روک دے گی حدیث میں ہے کہ ایک آدمی رسول اللہﷺکی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ فلاں شخص رات کو نماز پڑھتا ہے (یعنی شب بیدار اور عبادت گذار ہے) پھر جب صبح ہوتی ہے تو چوری کرتا ہے۔ آپﷺنے فرمایا: ’’بیشک عنقریب نماز اس مزید پڑھیں

فضائل نماز: پہلی قسط

فضائل نماز پہلی قسط اللہ تعالیٰ کے نزدیک نماز کی بہت بڑی فضیلت ہے، کوئی عبادت اللہ تعالیٰ کے ہاں نماز سے زیادہ پیاری نہیں۔اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ وقت کی نماز فرض فرمائی ہیں،ان کے پڑھنے کا بڑا ثواب اور ان کا چھوڑنا بڑا گناہ ہے۔ ارشاد نبوی ﷺ ہے: ’’جو اچھی مزید پڑھیں

چند برے کام اور ان سے بچنے کی ترغیب:تیسری قسط

چند برے کام اور ان سے بچنے کی ترغیب:تیسری قسط کسی مسلمان کو ڈرانا رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ دوسرے مسلمان کو ڈرا ئے۔‘‘ رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’جو شخص کسی مسلمان کی طرف ناحق اس طرح نگاہ بھر کر دیکھے کہ وہ ڈر جائے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس مزید پڑھیں

چند برے کام اور ان سے بچنے کی ترغیب:دوسری قسط

چند برے کام اور ان سے بچنے کی ترغیب:دوسری قسط سود لینا دینا رسول اللہﷺنے سود کھانے والے، سود کھلانے والے، سود کی تحریر لکھنے والے اور سود پر گواہ بننے والوں پر لعنت بھیجی اور فرمایا یہ سب گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔ کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا رسول اللہﷺنے فرمایا: مزید پڑھیں

چند برے کام اور ان سے بچنے کی ترغیب:پہلی قسط

چند برے کام اور ان سے بچنے کی ترغیب:پہلی قسط رِیاکاری رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’ جو شخص شہرت حاصل کرنے کے لیے کوئی کام کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے عیوب کی تشہیر کریں گے اور جو شخص دکھاوے کے لیے کوئی کام کرے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب دکھائیں گے۔‘‘ مزید پڑھیں

بعض اعمالِ صالحہ کی ترغیب:تیسری قسط

بعض اعمالِ صالحہ کی ترغیب:تیسری قسط یتیم بچوں کی پرورش کرنا رسول اللہ نے فرمایا: ’’میں اور جو شخص یتیم کا خرچ اپنے ذمے رکھے، جنت میں اس طرح ساتھ رہیں گے۔‘‘ (شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی سے اشارہ کر کے بتایااور دونوں میں تھوڑا سا فاصلہ رہنے دیا) رسول اللہﷺ نے فرمایا: مزید پڑھیں

بعض اعمالِ صالحہ کی ترغیب:دوسری قسط

بعض اعمالِ صالحہ کی ترغیب:دوسری قسط قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص قرآن مجید کا ایک حرف پڑھتا ہے تواس کو ایک حرف پر ایک نیکی ملتی ہے اور نیکی کا قاعدہ ہے کہ اس کے بدلے دس حصے ملتے ہیں اور میں ( الٓمٓ ) کو ایک حرف مزید پڑھیں