دعا کے کلمات کی ترتیب بدل دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4061

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

اس طرح کی دعاٶوں میں اگر کلمات کی ترتیب بدل جائے تو کوٸی قباحت تو نہیں؟

دعا: ثلاثون بلاء کان یستعیذ منھا النبی صلی اللہ علیہ وسلم: اللھم انی اعوذ بک من العجز والکسل والجبن والبخل والھرم والقسوة والغفلة والعیلة والذلة والمسکنة۔

واعوذ بک من الفقر والکفر والشرک والفسوق والشقاق والسمعةوالریاء۔

واعوذ بک من الصم والبکم والجنون والجذام والبرص و سیٸ الاسقام۔

و اعوذ بک من غلبة الدین و قھر الرجال واعوذ بک من زوال نعمتک و تحول عافیتک و فجاءة نقمتک و جمیع سخطک۔

والسلام

الجواب حامداو مصليا

سوال میں مذکور صورت میں کلمات کی ترتیب سےکوٸی غلط معانی نہیں بن رہے اس لیے کوٸی حرج نہیں۔

فقط۔

و اللہ الموفق

قمری تاریخ: ٢١۔٧۔١٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ: ٢٠١٩۔٣۔٢٩

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں