منت کے الفاظ فورا بدلنا

سوال: اگر منت کے الفاظ ادا کرتے ہی کوئی الفاظ بدل لے جیسے میں سو روزے رکھوں گی۔ پھر کہے نہیں میں پچاس رکھ لونگی۔ تو اب اعتبار سو روزوں والی بات کا ہوگا یا پچاس کا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر ایک بار منت مان لی تو اس سے رجوع نہیں مزید پڑھیں

زنگ ملے پانی سے وضو کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ہمارے پاس ایک گھی کی ٹین ہے جس میں ہم پانی گرم کرتے ہیں ایک دو بار کے استعمال سے اس کے اندر زنگ آ گیا ہے اب جب بھی پانی گرم کرتے ہیں تو تو پانی میں زنگ کا رنگ آ جاتا ہے ۔کیا مزید پڑھیں

غلام نبی نام رکھنا

سوال :غلام نبی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غلام : عبد جمع عبید بمعنیٰ بندہ (القاموس الجدید ص: 524) غلام نبی نام رکھنا بہتر نہیں ہے لہذا اگر کسی نے رکھ لیا تو اسے بدل دینا چاہیے ۔ حوالہ جات : 1):(نبأ) الشىء۔ نبئا،ونبوءا: ارتفع وظهر ۔و من أرض إلى أرض مزید پڑھیں

 دعا کے کلمات کی ترتیب بدل دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس طرح کی دعاٶوں میں اگر کلمات کی ترتیب بدل جائے تو کوٸی قباحت تو نہیں؟ دعا: ثلاثون بلاء کان یستعیذ منھا النبی صلی اللہ علیہ وسلم: اللھم انی اعوذ بک من العجز والکسل والجبن والبخل والھرم والقسوة والغفلة والعیلة والذلة والمسکنة۔ واعوذ بک من الفقر والکفر والشرک والفسوق مزید پڑھیں