ھدیۂ خواتین

ہرعورت کے لیے ایک بہترین راہ نما گائیڈ کتاب… اس کتاب کے پہلے حصے میں ایام مخصوصہ و نفاس اور استحاضہ کے مشکل مسائل کو نہایت آسان الفاظ میں پیش کیا گیا ہے، اسی طرح مبتداۂ ،معتادہ،متحیرہ اور ضالّہ کے باریک مسائل کو قواعد کے ساتھ ساتھ مثالوں اور نقشوں سے مزین کیا گیا ہے، جب کہ کتاب کا دوسرا حصہ بچوں کے اصلاحی نام اور ان کی تربیت سے آراستہ کیا گیا ہے۔ حضرت مولانا نور البشر صاحب مد ظلہ اور مفتی نظام الدین صاحب شہید رحمہ اللہ کے کلمات ِ تبریک نے کتاب کو مزید بہتر سے بہتر بنادیا ہے۔ اب انگریزی ترجمہ کے ساتھ

A Gift for the Muslim Women کے نام سے اَلْحَمْدُلِلّٰهِ چھپ گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں