نماز کی خاص چادر میں نماز پڑھنا

سوال:کیا اس طرح کی چادر میں نماز ہو جاتی ہے ؟ عرب خواتین یہ پہن کر نماز پڑھتی ہیں لیکن اس میں ہاتھ نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے نماز میں چہرہ، دونوں ہاتھ گٹوں تک اور دونوں پاوٴں ٹخنوں تک کھولے جا سکتے ہیں ان کے علاوہ باقی مزید پڑھیں

لڑکی کا نام ”رامین“ رکھنا

سوال: لڑکی کا نام رامین رکھنا کیسا ہے،نیز اس کے معنی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب رامین کا معنی معلوم نہیں ہوسکا،البتہ “رامی” کے معنی تیر انداز کے ہیں،تاہم رامین بعض کتب میں لڑکوں کے نام سے ملا ؛ لہٰذا بہتر یہ ہے کہ یہ نام لڑکی کا نہ رکھا جائے بلکہ ازواجِ مطہرات مزید پڑھیں

مرد کے لیے مخمل کا استعمال

سوال: کیا مرد حضرات مخمل کی شرٹ پہن سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مرد کے لیے صرف ریشم کا کپڑا استعمال کرنا منع ہے، اس کے علاوہ خواتین کی مشابہت سے بچتے ہوئے ہر قسم کا کپڑا پہننے کی اجازت ہے۔ عام طور پر مخمل میں چونکہ ریشم نہیں ملی ہوتی مزید پڑھیں

بچیوں کی دو پونیاں بنانا

سوال : بچیوں کی دو پونیاں بنانا جائز ہے گناہ تو نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب بچیوں کے بالوں کی حفاظت یا زینت کے لیے بالوں میں ایک، دو یا اس سے زائد چوٹیاں بنانا درست ہے،بشرطیکہ فاسقہ خواتین کے ساتھ مشابہت لازم نہ آتی ہو۔ =================== حوالہ جات : 1 ۔ ”قال الامام مزید پڑھیں

بیلٹ والی شلوار کا حکم

سوال: خواتین میں بیلٹ والی شلوار رائج ہے ,بلیٹ والی شلوار عام شلوار کی طرح ہوتی ہے، بلیٹ والی میں اوپر کی جانب بیلٹ پڑی ہوتی ہے جس سے گھیرا زیادہ ہو جاتا ہے اور یہ بیلٹ قمیض پہننے کی صورت میں چھپی ہوتی ہے- اس کا پہننا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب، مزید پڑھیں

کان چھدوانا

سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں

ھدیۂ خواتین

ہرعورت کے لیے ایک بہترین راہ نما گائیڈ کتاب… اس کتاب کے پہلے حصے میں ایام مخصوصہ و نفاس اور استحاضہ کے مشکل مسائل کو نہایت آسان الفاظ میں پیش کیا گیا ہے، اسی طرح مبتداۂ ،معتادہ،متحیرہ اور ضالّہ کے باریک مسائل کو قواعد کے ساتھ ساتھ مثالوں اور نقشوں سے مزین کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

 بہو پر ساس سسر کی خدمت کرنے کا حکم 

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ بہو پر ساس سسر کی خدمت نہیں تو جب انہیں ضرورت ہو تو کون کرے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب  میاں بیوی کا باہمی اور اسی طرح سسرالی رشتہ حسنِ اخلاق، حسنِ معاشرت  اور ہمدردی وایثار  کے جذبہ سے ہی چل سکتا ہے۔ خانگی زندگی کے وہ امور جو شرعاً مزید پڑھیں

آرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم

سوال: آٹیفیشل جیولری پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ آج کل کے حالات کی وجہ سے ہر انسان سونا چاندی ہونے کے باوجود پہننے سے ڈرتا ہے۔ اور آٹیفیشل جیولری پہننے کو ہی ترجیح دیتا ہے۔ کیا پہن سکتے ہیں؟ اس کو پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب:واضح رہے کہ عورت کے لیے انگوٹھی کے مزید پڑھیں