حلال جانور کا جھوٹا پاک ہے ؟

سوال:  گائے۔ بکرا ،دنبہ اور حلال جانور پانی میں   منہ  ڈال دیں   تو اس پانی کا کیا حکم ہے  ؟

 جواب: حلا ل جانور کا   جھوٹا  پانی پاک ہے   اس لیے اس کا استعمال  درست ہے  ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں