اگر عقیقہ نہ کر سکیں تو کوئی حرج تو نہیں

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عقیقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟یہ واجب ہے یا سنت ہےاگر والد مقروض ہوں اور عقیقہ نہ کریں تو کوئی حرج تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب شرعی اصطلاح میں نومولود بچے کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں،چودھویں یا اکیسویں دن جو جانور ذبح کیا جاتاہے اُسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا مزید پڑھیں

کیا نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے جو قربانی کرتے ہیں اس کی دلیل درکار ہیں حدیث رسول یا آثار صحابہ سے؟ فتویٰ نمبر:196 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًاگرکسی پر قربانی واجب ہو تو پہلے واجب قربانی اداکرےاس کے بعد اگر گنجائش ہو تو نبی اکرم ﷺکی طرف سے قربانی کرنا نہ مزید پڑھیں

جنت کے چند جانور

دنبہ: حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دنبہ متعلق قرآن پاک میں ہے ”وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیم” (الصافات) ترجمہ: اور ہم نے (حضرت اسماعیل کی جان بچانے کے لیے جنت کا عظیم الشان دنبہ) ان کے بدلہ میں دیا، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس دنبہ کوعظیم اس لیے فرمایا گیا کیونکہ یہ جنت میں چالیس مزید پڑھیں

حلال جانور کا جھوٹا پاک ہے ؟

سوال:  گائے۔ بکرا ،دنبہ اور حلال جانور پانی میں   منہ  ڈال دیں   تو اس پانی کا کیا حکم ہے  ؟  جواب: حلا ل جانور کا   جھوٹا  پانی پاک ہے   اس لیے اس کا استعمال  درست ہے  ۔