سورۃ البقرۃ کی وجہ تسمیہ

وجہ تسمیہ: اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لیے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔

بوائن کولاجن کا حکم

فتویٰ نمبر:5074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم!کیا بوائن کولاجن ( bovine (cow) collagen )حلال ہوتی ہے اگر کسی دوائی میں کولاجن ہے اور معلوم نہ ہو کہ کس جانور کی ہے تو ایسی دوائی استعمال کرسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کچھ کولاجن حرام ذرائع سے مثلاً: خنزیر ،حرام جانور اور غیر مذبوحہ جانوروں مزید پڑھیں

حاملہ جانور کی قربانی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:123 بخدمت جناب  مفتی صاحب  ہم نے غلطی سے قربانی کی غرض سے ایسی گائے خرید لی ہے جس کے پیٹ میں  بچہ ہے ، حصہ داروں میں  چند لوگ قربانی  کرنے پر آمادہ ہیں ،ا ور چند لوگوں کو اعتراض ہے  ۔   برائے مہربانی  ہمیں یہ بتائیں  کہ کیا یہ مزید پڑھیں

حلال جانور کا جھوٹا پاک ہے ؟

سوال:  گائے۔ بکرا ،دنبہ اور حلال جانور پانی میں   منہ  ڈال دیں   تو اس پانی کا کیا حکم ہے  ؟  جواب: حلا ل جانور کا   جھوٹا  پانی پاک ہے   اس لیے اس کا استعمال  درست ہے  ۔