حالت حیض میں اللہ الصمد کا وظیفہ

فتویٰ نمبر:871

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

کیا حیض کے دنوں میں (اللہ صمد) وظیفے کے طور پہ پڑھ سکتے ہیں؟

والسلام

الجواب حامدۃو مصلية

جی ہاں! ایام حیض میں عورت کے لیے دیگر تسبیحات و ذکر کی طرح اللہ الصمد کا وظیفہ بھی جائز ہے.

“کما فی الدر المختار: ولا بأس لحائض و جنب بقرأۃ ادعیۃ و مسھا و حملھا و ذکر اللہ تعالی و تسبیحہ الخ” 

(شامی: 1/488)

و اللہ سبحانہ اعلم

بقلم : بنت یعقوب

قمری تاریخ: ۲۲ ذوالحجہ ۱۴۳۹

عیسوی تاریخ: ۳ستمبر ۲۰۱۸

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

===================

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں