ایام حیض میں استعمال شدہ کپڑوں کاحکم

ایام حیض میں استعمال شدہ کپڑا جلانا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ایسے کپڑے کو جلانے سے بہتر ہے کہ اسے دفن کردیا جائے, ایسا ممکن نہ ہو تو کسی کپڑے، شاپر وغیرہ میں لپیٹ کر کوڑےدان میں پھینک دینا بھی درست ہے، اور بہرحال جلانے کی بھی گنجائش ہے. یدفن أربعة: الظفر مزید پڑھیں

حالت حیض میں اللہ الصمد کا وظیفہ

فتویٰ نمبر:871 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا حیض کے دنوں میں (اللہ صمد) وظیفے کے طور پہ پڑھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! ایام حیض میں عورت کے لیے دیگر تسبیحات و ذکر کی طرح اللہ الصمد کا وظیفہ بھی جائز ہے. “کما فی الدر المختار: ولا بأس لحائض و جنب بقرأۃ مزید پڑھیں

ایام حیض میں تفسیر کی کتب کوہاتھ لگانے کا حکم

سوال:ایام حیض میں تفسیر وغیرہ کی کتب گلوز پہن کر لے سکتے؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حالتِ حیض میں تفسیر کی کتابیں (جن میں تفسیر کا حصہ زیادہ ہے) چھونے کی گنجائش ہے؛ لیکن جہاں قرآنی آیات لکھی ہیں، ان پر ہاتھ لگا نے سے احتراز کیا جائے پہنے ہوئے کپڑے مثلاً کرتے کی آستین یا دامن مزید پڑھیں