ہندوؤں کےہاتھ کا پکاہوا کھاناکھانےکاحکم

سوال:ہندوؤں کے ہاتھ کا کھانا اور ان کے ساتھ کھانا پینا کیسا ہے ؟

سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی

الجواب باسم ملہم الصواب

ہندؤوں کے ہاتھ کا کھانا اور ان کے ساتھ کھانا پینا مباح ہے۔فقط ( کفایت المفتی9/315)۔۔۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔

الجواب صحیح

اگر اتفاق ایسی کوئی صورت پیش آجائے کہ غیر مسلموں کے ساتھ کھانا پڑے تو مباح ہے ،لیکن اس کی بلا ضرورت عادت بنالینا مناسب نہیں۔

مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ

اپنا تبصرہ بھیجیں