افطاری کی دعائیں

افطاری کی دعائیں

افطاری شروع کرتے وقت یہ دعا پڑھی جائے : اللَّھُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ (ابوداؤد) اس دعامیںوبک آمنت و علیک توکلتکے الفاظ ثابت نہیں۔

افطاری کے بعد یہ دُعا پڑھی جائے:ذَھَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَ ثَبَتَ الْاَجْرُاِنْ شَاءاﷲُ تَعَالٰی۔

افطار کے وقت آپ ﷺ سے یہ پڑھنا بھی منقول ہے:یا واسع الفضل اغفرلی

نیز یہ بھی منقول ہے:الحمدللہ الذی اعاننی فصمت و رزقنی فافطرت

کسی کےہاں افطاری کی دعوت ہوتو افطاری کے بعد یہ دُعا مسنون ہے :

اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّائِمُوْنَ وَاَکَلَ طَعَامَکُمْ الْاَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَیْکُمُ الْمَلاَ ئِکَۃُ(ابن سنی :۴۳۳)

اپنا تبصرہ بھیجیں