ازالہ عیب کے لیے بھنووں کے بال اکھاڑنا

فتویٰ نمبر:2084

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

اگر بھنووں پر کٹ لگ جائے جسکی وجہ سے کچھ گیپ آگیا ہو (بھنووءں کے درمیان )تو ازالہ عیب کے لئے نیچے کی طرف کے دو تین بال ہٹائے جا سکتے ہیں

والسلام

الجواب حامداو مصليا

کٹ لگا کیوں؟ احتیاط کرنی چاہیے تھی، بہر حال اگر کٹ لگ گیا ہے اور کٹ لگ جانے کے باعث گیپ آگیا ہے تو اگر تو وہ بدنما معلوم ہورہا ہے تو ازالہ عیب کے لیے دو تین بال ہٹانا درست ہے۔البتہ اگر بدنما معلوم نہ ہو تو بال ہٹانا درست نہیں۔ 

◼عن عبداللہ قال: لعن اللہ الواشمات و المستوشمات والنامصات والمتنمصات الخ ( الصحیح لمسلم ٢ / ٢٠٥ )

قال أبو داود: تفسیر الواصلة … و النامصة التی تنقش الحاجب حتی ترقہ و المتنمصة المعمول بھا ( أبو داود: ٢ / ٥٧٤ )

🔸و اللہ سبحانہ اعلم🔸

✍بقلم : 

قمری تاریخ:19ربیع الثانی1440ھ

عیسوی تاریخ:27 دسمبر2018ء

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں