ہیئر ریمول مشین کا استعمال۔

سوال:یہ جو مشین ہوتی ہیں بال صاف کرنے والی ۔ایک دو مرتبہ اسے استعمال کرنے سے بال بہت کم ہو جاتے ہیں پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جاتے ہیں ۔کیا اس کا استعمال کرنا جائز ہے ؟ چہرے ، بازو اور ٹانگوں پر ۔ الجواب باسم ملہم الصواب عام طور پر بال صاف کرنے والی مزید پڑھیں

ٹیوزر کا استعمال کرنا

فتویٰ نمبر:4058 سوال: ٹیوزر کا استعمال جائز ہے؟ میڈیکلی کہا جاتا ہے کہ جینٹس کروموسومز ایکٹو ہو جاتے ہیں۔اور بڑوں سے سنا ہے کہ جنازہ بھاری ہو جاتا ہے۔ اس سوال کا جواب مطلوب ہے! تنقیح:ٹیوزر کہاں استعمال کرنا ہے؟ جواب تنقیح:ٹیوزر کو تھوڑی پر موجود بالوں کے لیے۔ دونوں استعمال کا بتایا جائے تاکہ مزید پڑھیں

ازالہ عیب کے لیے بھنووں کے بال اکھاڑنا

فتویٰ نمبر:2084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر بھنووں پر کٹ لگ جائے جسکی وجہ سے کچھ گیپ آگیا ہو (بھنووءں کے درمیان )تو ازالہ عیب کے لئے نیچے کی طرف کے دو تین بال ہٹائے جا سکتے ہیں والسلام الجواب حامداو مصليا کٹ لگا کیوں؟ احتیاط کرنی چاہیے تھی، بہر حال اگر کٹ لگ گیا مزید پڑھیں

حلال بھنویں بنوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:1087 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل حلال بھنویں بنوانے کا جو رواج چل پڑا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب بعون الملک الوھاب  بھنویں بنوانا جائز نہیں لیکن اگر کسی کی بھنویں اتنی بڑھ جائیں کہ بدنما معلوم ہوں تو ارد گرد سے کچھ بال صاف کر کے عام حالات پر مزید پڑھیں

شوہر و سسرال والوں کے خوف سے خلافِ شریعت کام کرنا

فتویٰ نمبر:352 سوال: اگر کسی لڑکی کو اس کے سسرال والے کسی گناہ کے کام پر مجبور کریں جیسے بھنویں بنوانا شادی کے موقع پر یا شادی کے بعد تو اس طرح کرنا کہاں تک درست ہے نیز اگر خوف ہو شوہر کے طلاق دینے کا یا شوہر سے ناچاقی کا یا پھر سسرال والوں مزید پڑھیں

چہرے کے فالتو بال صاف کرنے کا حکم

سوال:چہرے کے فالتو بال صاف کرنا اور بھنویں بنوانے کے متعلق مفصل جواب مطلوب ہے؟ جزاکم اللہ خیرا الجواب حامدا و مصلیا خواتین کے لئے چہرےکے غیر ضروری بال ،ہاتھ ،پاؤں ،بازؤں اور پنڈلی کے زائد بالوں کو صاف کرنا جائز ہےاور ان کو صاف کرنے کے لئے دوائی کا استعمال بھی درست ہے ۔(مأخذہٗ مزید پڑھیں

بھنویں اور بال کاٹنے کا حکم

سوال: عورتوں کا بھنویں بنوانا کیسا ہے مطلقاً منع ہے یا بعض صورتوں میں اجازت ہے جیسا کہ اگر کسی کی بہت گھنی ہوتو باپردہ رہ کر شوہر کے لیے بنواسکتی ہے یا نہیں ؟ 2) عورتوں کا بال کٹوانا کیسا ہے ؟ اگر منع ہے تو حج میں عورتیں کیوں کٹواتی ہیں ؟ (ب)اسی مزید پڑھیں