جیب میں خون کی شیشی رکھنا

فتوی نمبر:880

سوال: جیب میں خون کی شیشی یا سرنج رکھنے سے نماز ہوجائے گی؟

الجواب حامدۃو مصلية

خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ ناپاک چیز کا ایک قطرہ بھی بدن یا لباس کو نہ لگے درست نہیں اس صورت میں نماز نہ ہوگی، جیب سے شیشی نکال کر دوبارہ نماز پڑھنی ہوگی.

قال في رد المحتار (کتاب الصلاة باب شروط الصلاة: ۲/۷۴، ط: مکتبہ زکریا دیوبند):

” بخلال ما لو حمل قارورة مضممة فیہا بول فلا تجوز صلاتہ لأنہ في غیر معدنہ کما في البحر المحیط إھ․”

و اللہ سبحانه اعلم

بقلم : بنت معین

قمری تاریخ:4.محرم.1440

عیسوی تاریخ: 17.ستمبر.2018

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم صاحب

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں