زکوۃ ادا کرنے کے لئے قرض لینا

سوال :ایک شخص اپنی بیوی کو خرچ نہیں دیتا ہے بلکہ بیوی جو کچھ کماتی ہے وہ بھی اپنے قبضے میں رکھتا ہے ۔ اس عورت کوجب اپنی زکوۃ دینی ہوتی ہے تو وہ بھی قرض لے کر ادا کرتی ہے ۔ بعد میں تھوڑے تھوڑے پیسے جمع کر کے قرض اتارتی ہے ۔کیا اس مزید پڑھیں

 سبز چھوٹی الائچی 

میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں، میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں ابھی دور سے ہی مسکراتے ہیں، جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں ایک سبز چھوٹی الائچی چمکتی، دمکتی میری ہتھیلی پر رکھ کر خوب جی بھر کر مصافحہ اور معانقہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو ایسا کرتے ہیں کہ الائچی نکالتے مزید پڑھیں

بلااجازت شوہر کی جیب سے پیسے نکالنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  کیا شوہر کی جیب میں سے بلا اجازت پیسے نکال سکتے ہیں؟ جواب:شوہر کی کمائی میں بیوی بچوں کا بھی حصہ ہوتا ہے ،اگر شوہر اپنے فرائض سے غفلت برتے اور بیوی،بچوں پر خرچ نہ کرے تو بیوی شوہر کے علم میں لائے بغیر بقدر ضرورت لے سکتی ہے ،تاہم مزید پڑھیں

جیب میں خون کی شیشی رکھنا

فتوی نمبر:880 سوال: جیب میں خون کی شیشی یا سرنج رکھنے سے نماز ہوجائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ ناپاک چیز کا ایک قطرہ بھی بدن یا لباس کو نہ لگے درست نہیں اس صورت میں نماز نہ ہوگی، جیب سے مزید پڑھیں

تصویرنماز واجب الاعادہ نہیں

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:139 الجواب حامداومصليا (١)مذکورہ صورت میں جن نمازیوں کے سامنے یا دیوار وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویرلگی ہوتوان کی  نمازمکروہ  ہے لیکن چونکہ یہ کراہت نماز کے ارکان وواجبات میں نقصان کی وجہ سےنہیں؛ اس لئے کی نماز واجب الاعادہ نہیں ہے، تاہم وہاں جماعت کا اہتمام کرنے والوں کو مزید پڑھیں

دس محرم کاروزہ و اہل وعیال کےخرچ میں کشادگی کے فضائل

دور فاروقی میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے باہمی مشورے سے ماہ محر م الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ  طے پایا(جبكہ اس سے پہلے بعض ربیع الأول كو پہلا مہینہ قرار دیتے تھے كہ اس مہینے میں آپ ﷺ نے ہجرت كى)  جس سے اسلامی سال کی ابتدا ء ہوتی ہے مزید پڑھیں

دوران نماز فون بند کرنا

سوال:فرض نماز کی اندر اگر فون آجائے توکیاکیاجائے؟ جواب:اوّلاً تونماز کیلئےمسجد جاتے وقت موبائل فون بند کرنے کا اہتمام کرنا چاہئےورنہ کم ازکم موبائل فون کی گھنٹی بند کردینی چاہئے تاکہ دورانِ نماز گھنٹی بجنے سےکوئی خلل واقع نہ ہو،لیکن اگر اہتمام کے باوجودکبھی غلطی سے یا بھولے سےگھنٹی بندنہ کرسکیں اور دورانِ نمازگھنٹی بجنے مزید پڑھیں

جیب اور پیٹ کا دور

(٢٢) عَنْ عَلِیِّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ ھِمَّتُھُمْ بُطُوْنُھُمْ وَ شَرَفُھُمْ مَتَاعُھُمْ وَقِبْلَتُھُمْ نِسَائُھُمْ وَدِیْنُھُمْ دَرَاھِمُھُمْ وَدَنَانِیْرُھُمْ اُولٰئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ لَا خَلَاقَ لَھُمْ عِنْدَاللّٰہِ۔ (رواہ ابو عبدالرحمٰن السلمی،کنزالعمال ج١١،ص١٩٢) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پرایک زمانہ ایسا آئے مزید پڑھیں